Thursday, October 29, 2020
Home Trending شمشاد کے احکامات پر 35 افراد کو قتل کیا گیا، رینجرز

شمشاد کے احکامات پر 35 افراد کو قتل کیا گیا، رینجرز

rangersکراچی،     گزشتہ رات پی آئی بی کالونی سے گرفتار ہونیوالے ملزم کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے ملزم شمشاد سیاسی رہنما کا دست راست ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ٹارگٹ کلر شمشاد سیاسی جماعت کے رہنما کا دست راست ہے۔ ترجمان کے مطابق گرفتار ٹارگٹ کلرکے احکامات پر 35 افراد کو قتل کیا گیا ہے، ملزم شمشاد نے 12 افراد کے قتل کا اعتراف کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...