Thursday, October 29, 2020
Home Trending شہرقائد، آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا...

شہرقائد، آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان

karachi weatherمون سون کی بارشیں دینا والا ہوا کا کم دباﺅ اس وقت سمندر کے جنوب مشرق میں پہنچ گیا ہے کراچی میں آئندہ تین روز کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 36 اعشاریہ 6 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 38گری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

شہر قائد اور اس کے مضافات میں جنوب مغربی اور علاقوں سے ہوائیں 16 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 33 فیصد ہے جبکہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر قائد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نیو کراچی, مبینہ پولیس مقابلہ ایک ڈاکو زخمی، دوسرا فرار

کراچی: نیو کراچی سیکٹر5 ڈی میں مبینہ پولیس مقابلہ،پولیس کے مطابق ملزمان اسلحے کے زور پر شہری سے لوٹ ما رکررہے تھے...

امتیاز سپر اسٹور نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا

کراچی:فرانس میں نبی ﷺ کے گستاخانہ خاکے شائع ہونے پر کراچی کے سب سے بڑے سپر مارٹ امتیاز سپر اسٹور نے تمام...

کرونا وائرس کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح نہ ہوسکا, سعید غنی

کراچی: صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح...

بچوں تیار ہوجاو، خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ بچوں تیارہو جاو خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، ان کا کہنا تھا...