Friday, October 23, 2020
Home Trending شہرقائد، تین دن سخت گرمی کی پیش نظر شہریوں کو احتیاط کی...

شہرقائد، تین دن سخت گرمی کی پیش نظر شہریوں کو احتیاط کی ہدایت

pakistan heatstroke-PHOTO-MOHAMMAD-AZEEMکراچی، محکمہ موسمیات کہتا ہے کہ کراچی میں ایک بار پھر گرمی کی شدید لہر آنے والی ہے،گرمی میں اپنی صحت کا خیال رکھنے کے لیے کون سی احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہے۔

ویسے تو کراچی میں جنوب مغرب سے یعنی سمندری ہوائیں چلتی ہیں، جس سے موسم زیادہ گرم نہیں ہوتا، لیکن اب کراچی میں شمال مغربی گرم علاقوں سے گرم ہوائیں چل رہی ہیں، جو آئندہ تین روز تک کراچی والوں کو خوب پریشان کریں گی۔

گرم ہواؤں کے ساتھ درجۂ حرارت بھی 40 ڈگری سینٹی گریڈسے زائد ہوسکتا ہے۔ محکمۂ موسمیات کےڈائریکٹر عبدالرشید کے مطابق اگر لوگ پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں اور بلاضرورت باہر نہ نکلیں تو ہیٹ اسٹروک کا دوبارہ کوئی خطرہ نہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی کیلئے پانی سپلائی کے منصوبے کے فور کی ذمہ داری واپڈا کے سپرد

کراچی کے لئے پانی سپلائی کے منصوبے کی ذمہ داری واپڈا کے سپرد کر دی گئی، چیئرمین واپڈا نے کہا کہ حکومت...

اٹارنی جنرل کا جزائر کیس کے پر بیان

اٹارنی جنرل کا سندھ اور وفاق کے درمیان جاری جزائرتنازے پر بیان دیا

کیپٹن صفدر کی گرفتاری, بلاول بھٹو نے مریم نوازسے اپنی والدہ کا بدلہ لیا

کراچی: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کیپٹن صفدر کی گرفتاری سے لگتا ہے بلاول بھٹو...

پی آئی اے طیارہ حادثہ، متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا

کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثے کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا، پہلے مرحلے میں پانچ...