کراچی، شہرقائد میں بدترین ٹریفک جام، ذرائع کے مطابق گرومندر، تین ہٹی، لیاقت آباد، ناظم آباد، غریب آباد میں درجنوں گاڑیاں فیول ختم ہونے کے بعد ٹریفک میں پھنس گئیں، بدترین ٹریفک جام کے موقع پر ٹریفک اہلکار غائب، شہریوں کو پریشانی کا سامنا۔ ذرائع کے مطابق عائشہ منزل، واٹر پمپ، اور شاہراہ پاکستان پر بھی ٹریفک کی روانی متاثر ہورہی ہے