Thursday, October 22, 2020
Home Trending شہرکے مختلف علاقوں میں رینجرز کی کارروائیاں، 4 ملزمان گرفتار

شہرکے مختلف علاقوں میں رینجرز کی کارروائیاں، 4 ملزمان گرفتار

karachi-rangers-21کراچی، شہر میں جرائم پیشہ افراد کےخلاف رینجرز کی کارروائیاں جاری ہیں۔ رینجرز نے ابراھیم حیدری، نارتھ کراچی، بہادرآباد اورمحمودآباد کے علاقوں میں کاررئیاں کرکے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمدہوا ہے۔ ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم کے دہشت گرد بھی شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

آدھے گھنٹے میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی، آدھے گھنٹے میں ٹارگٹ کلنگ کے تین واقعات میں تین افراد جاں بحق، شہر میں خوف وہراس پھیل گیا، ٹارگٹ...

گلشن اقبال 13 ڈی میں سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی، گلشن اقبال کے علاقے بلاک 13 ڈی میں ایک اور گیس سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی۔ ریسکیو...

مسکن دھماکہ، بینک انتظامیہ کےخلاف بھی مقدمہ

کراچی، مسکن چورنگی دھماکے کا دوسرا مقدمہ بینک انتظامیہ کےخلاف درج، مقدمے کے مدعی کے مطابق دھماکہ بینک انتظامیہ کی غفلت کے...

کھارادر میں تجاوزات کےخلاف آپریشن،ٹھیلے اور پتھارے ضبط

کراچی، انسداد تجاوزات ضلع جنوبی نے کھارادر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، متعدد پتھارے اور ٹھیلے ضبط کرلئے گئے، ذرائع کے مطابق...