Saturday, October 24, 2020
Home Trending شہریوں کے تشدد سے ڈاکو ہلاک 1 زخمی

شہریوں کے تشدد سے ڈاکو ہلاک 1 زخمی

4-2-2013_94894 Karachiکراچی، کریم آباد کے علاقے ثمن آباد میں عوام کے تشدد سے ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا ہے۔ ڈاکو عوام سے لوٹ مار کررہے تھے کہ شہریوں  کے ہتھے چڑھ گئے جس کے بعد شہریوں  کے تشدد سے ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا ہے، آدھے گھنٹے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کرزخمی ڈاکو کو شہریوں چنگل سے نکال لیا۔

تاہم ڈاکو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہریوں کی جانب سے ڈاکوﺅں کو مبینہ طوپر جلانے کی بھی کوشش کی گئی، جو پولیس کے پہنچنے سے ناکام ہوگئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ڈی آئی جی سی آئی اے کو ایڈیشنل آئی جی کا اضافی چارج مل گیا

کراچی، ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کی کورونا ٹیسٹ مثبت آنے اور 14 روز کےلئے قرنطینہ میں چلے جانے...

اسٹیل ٹائون میں پولیس کا قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی 10 گرفتار

کراچی، پولیس اسٹیل ٹائون میں قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈائون،10 افراد گردفتار،، پولیس کے مطابق گرفتار کرئے گئے افراد غیر...

ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کو کورونا ہوگیا

کراچی، ایڈیشنل آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی، پولیس زرائع کے مطابق غلام نبی میمن نے جمعہ...

ربیع الاول کے جلوس کو مکمل سیکورٹی دینگے، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ کے زیر صدارت ربیع الاول کے جلوس کی سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس، علما کرام کی شرکت، مراد...