Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت شہر آلودگی سے پاک ہوگا تو صحت مند معاشرہ جنم لے گا،...

شہر آلودگی سے پاک ہوگا تو صحت مند معاشرہ جنم لے گا، ماجد رضا

unnamedحق پر ست نمائندوں کو قائد تحریک الطاف بھائی کی جانب سے حق پرستی کی جو تربیت ملی ہے اس کو بھر پور طریقے سے استعمال کررہے ہیں تاکہ قائد تحریک الطاف حسین اور حق پرستوں کانام مذید روشن ہوسکے اور عوام حق پرستوں کی جانب سے کئے گئے اقدامات کو برسوں یاد رکھیں حق پرست قیادت عوامی مسائل کے حل کے لئے تمام تر دستیاب وسائل بروئے کار لاتے ہوئے عوام الناس کی بلا امتیازخدمت کر رہی ہے اور خلوص دل سے عوام کی خدمت کرتے رہیں گے ان خیالا ت کا اظہار حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سندھ شیراز وحید نے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی ماجد رضا غوری کے ہمراہ صفائی ستھرائی کے کام کا معائنہ کر تے ہوئے کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ فوکل پرسن کورنگی زون محمد مبین صدیقی، ڈپٹی ڈائریکٹر ہیلتھ کورنگی زون محمد ےاسےن ، ڈپٹی ڈائریکٹر ہیلتھ لانڈھی زون سلیم رضا اور دےگر بلدیاتی افسران بھی موجو د تھے۔
ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی ماجد رضا غوری نے صفائی مہم کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ بلدیہ کورنگی انتظامیہ عوام الناس کو بہتر سے بہتر ماحول فراہم کرنے کے لئے شب روز مصروف عمل ہیںانہوں نے مزےد کہا کہ اگر ہمار ا شہر آلودگی سے پاک ہوگا تو صحت مند معاشرہ جنم لے گا اور جب صحت مند معاشرہ جنم لے گا تو نوجوان نسل ذہین اور باصلاحیت ہوں گے اس سلسلے مےں شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کےلئے ہر ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں اور صفائی مہم کے ذریعے کورنگی کو ہمیشہ اسی طرح صاف ستھرا رکھنے کےلئے عوام میں شعور بیدارکیا جارہاہے اور انتظامیہ نے علاقوں کے اور دیگر مسائل کے حل کےلئے جوکام کئے ہیں اور اس بات کا اعتراف عوام کی جانب سے ہو رہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...