Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت شہر قائد کے مختلف تھانوں میں ایس ایچ اوز کو تبدیلی...

شہر قائد کے مختلف تھانوں میں ایس ایچ اوز کو تبدیلی کردیا گیا

police1300x160320x180کراچی، شہر قائد کے مختلف تھانوں میں ایس ایچ اوز کو تبدیلی کردیا گیا۔ نیو کراچی،سپر مارکیٹ اور عزیز آباد تھانے کے ایس ایچ او کو بھی تبدیل کردیا گیا ہے۔ہمایوں احمد ایس ایچ او نیو کراچی انڈسٹریل ایریا اور طاہر ایوب کو ایس ایچ او پاپوش نگر تعینات کردیا گیا ہے جبکہ سلیم اللہ خالد قریشی ایس ایچ او عزیز آباد اور بلال رضا ایس ایچ او گبول ٹاون تعینات کردیئے گئے ہیں۔ اسی طرح عبیداللہ ایس ایچ او سائٹ اے اور قمر کیانی ایس ایچ او پاکستان بازار شاہنواز شاہانی ایس ایچ او سپر مارکیٹ اور غلام رسول ارباب ایس ایچ او شاہراہ نور جہاں ہوں گے۔ ایم علی ایس ایچ او نیو کراچی اور ساجد حسین ایس ایچ او سرسید کے طور پر ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کو کورونا ہوگیا

کراچی، ایڈیشنل آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی، پولیس زرائع کے مطابق غلام نبی میمن نے جمعہ...

ربیع الاول کے جلوس کو مکمل سیکورٹی دینگے، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ کے زیر صدارت ربیع الاول کے جلوس کی سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس، علما کرام کی شرکت، مراد...

اسکول فیس رعایت, سندھ حکومت نے والدین پر بجلی گرادی

کراچی : سندھ حکومت نے طلبا کو فیس میں 20 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ واپس لےلیا اور کہا فیسوں میں کمی...

بائیس گھنٹے سے لاپتا جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران گھر پہنچ گئے

جیو نیوز کے لاپتہ سینیئر رپورٹرعلی عمران سید گھر پہنچ گئے۔جیو نیوز کے سینیئر صحافی علی عمران نے اہلیہ سے رابطہ کیا...