Thursday, October 29, 2020
Home Trending شہر قائد میں تیسری ایشین 6 ریڈ بال اسنوکر چیمپین شپ شروع...

شہر قائد میں تیسری ایشین 6 ریڈ بال اسنوکر چیمپین شپ شروع ہوگئی

Snookerکراچی، تیسری ایشین سکس ریڈ بال اسنوکرچیمپیئن شپ کراچی میں شروع ہوگئی، تمام پاکستانی کیوئیسٹس نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ محمد آصف نے بھارتی کیوئیسٹ کوپانچ صفرسے آوٹ کلاس کیا۔افتتاحی روز سابق عالمی چیمپیئن محمد آصف بھارت کے کیتن چاولہ کو پانچ صفر فریم سے شکست دی۔ آصف نے اکہتر صفر، اڑتیس اٹھائیس، چوالیس سولہ، اننچاس صفراوراکسٹھ صفر کے اسکور سے میچ اپنے نام کیا۔ سیڈڈ پلیئرمحمد سجاد نے راہول اجے کو مات دی۔

شاہد آفتاب نے قطرکے علی نصیر کو پانچ تین سے زیر کیا۔ حمزہ اکبر نے شام کے کرم فاطمہ کیخلاف پانچ صفر سے کامیابی حاصل کی۔ اسجد اقبال نے ہانگ کانگ کے چان چی کو پانچ دو سے ہرایا۔ سہیل شہزاد نے شام کے عمر علی کو ناکامی سے دوچار کیا۔ سابق عالمی چیمپیئن ایران کے حسین وفائی نے یکطرفہ مقابلے میں بحرین کے مجید سعید کو پانچ صفر سے شکست دی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نیو کراچی, مبینہ پولیس مقابلہ ایک ڈاکو زخمی، دوسرا فرار

کراچی: نیو کراچی سیکٹر5 ڈی میں مبینہ پولیس مقابلہ،پولیس کے مطابق ملزمان اسلحے کے زور پر شہری سے لوٹ ما رکررہے تھے...

امتیاز سپر اسٹور نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا

کراچی:فرانس میں نبی ﷺ کے گستاخانہ خاکے شائع ہونے پر کراچی کے سب سے بڑے سپر مارٹ امتیاز سپر اسٹور نے تمام...

کرونا وائرس کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح نہ ہوسکا, سعید غنی

کراچی: صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح...

بچوں تیار ہوجاو، خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ بچوں تیارہو جاو خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، ان کا کہنا تھا...