Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

واٹربورڈ ان ایکشن،نادہندگان کے پانی کے کنکشن منقطع

واٹربورڈ کا نادہندگان کے خلاف گرینڈ آپریشن تیز، واجبات ادا نہ کرنےوالے سیکڑوں صارفین کے پانی کے...

بختاور کی منگنی کی تقریب جمعہ کو بلاول ہاوس میں ہوگی

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تقریب جمعہ کو بلاول ہائوس کلفٹن کے اوپن ایریا میں ہوگی، بختاور...

پی ٹی آئی رہنما فردوس نقوی کا وزیراعلیٰ سندھ پر انوکھا الزام

تحریک انصاف کے ارکان سندھ اسمبلی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر انوکھا الزام عائد کردیا، اپوزیشن...

شہر قائد میں پولیس اہلکاروں سے اسلحہ چھیننے کی وارداتیں بڑھ گئیں

کراچی:اسلحے سے لیس پولیس اہلکاروں سے اسلحہ چھیننے کی وارداتوں میں بتدریج اضافہ، پولیس کے مطابق اہلکاروں سے اسلحہ چھینے کی ایک درجن سے زائد وارداتیں سامنے آئی ہیں، گزشتہ سال سے اب تک کراچی میں 14 پولیس اہلکاروں سے اسلحہ چھینا جاچکا ہے،چھینے گئے سرکاری اسلحے کا دہشتگردی کی وارداتوں میں استعمال ہونے کا خدشہ ہے، دوسری جانب  سی ٹی ڈی نے تحقیقات شروع کردی ہیں اور ان اہلکاروں کے بیانات بھی لے لیے گئے ہیں جن سے اسلحہ چھینا گیا ہے، سی ٹی حکام کا کہنا ہے کہ شہر میں مختلف گروہ اس وقت سر گرم ہیں جو عوام اورعوام کے محافظوں کو پریشان کر کے شہر میں بد امنی اور دہشتگردی پھیلانا چاہتے ہیں تفیش کا آغاز کر دیا گیا ہے بہت جلد ملزمان سلاخوں کے پیچھے ہونگے

Open chat