Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت شہر میں ایک ہزار غیر قانونی کچی آبادیاں قائم

شہر میں ایک ہزار غیر قانونی کچی آبادیاں قائم

karachiکراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ہیڈ کوارٹر کراچی میں ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگز منظور قادر کی سربراہی میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں کراچی کے ماسٹر پلان کے حوالے سے امور پر غور کیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی ایس بی سی اے منظور قادر نے کہا کہ کراچی کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر 2007ء کے تیار کر دہ ماسٹر پلان کو اپ ڈیٹ کرنا انتہائی ضروری ہے، اس سلسلے میں متعلقہ محکموں کی رپورٹس کے مطابق اس وقت شہر میں ایک ہزار غیر قانونی کچی آبادیاں ہیں جنہیں منصوبہ بندی کے تحت باقاعدہ کچی آبادیوں کے قانونی دائرے میں لانے اور بنیادی سہولت کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ضرورت کے پیش نظر ماسٹر پلان 2020ء کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا، اس سلسلے سندھ حکومت اسپیشل ڈیولپمنٹ ایکٹ تیاری کر چکی ہے جس کے تحت فلک بوس عمارتوں کے حامل ہائی ڈینسٹی زون کا قیام بھی عمل میں لایا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...