Saturday, October 24, 2020
Home Trending شہر میں دوسرا بڑا بریک ڈاﺅن، بجلی پھر غائب

شہر میں دوسرا بڑا بریک ڈاﺅن، بجلی پھر غائب

loadsheddingشہر میں بجلی کا دوسرا بڑا بریک ڈاﺅن کل شام 12 گھنٹے کے بعد بحال کی گئی بجلی آج سحری کے بعد پھر چلی گئی۔ صدر، ڈیفنس،کلفٹن ، گلشن اقبال، لانڈھی، اور کیماڑی سمیت کئی علاقے بجلی سے محروم ہیں۔ کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کا شدید بحران جاری ہے۔ عوام بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے بلبلا اٹھےـ

دوسری جانب کے الیکٹرک کا عملہ درست معلومات فراہم نہیں کر رہا۔ شہر میں گزشتہ روز سے پیدا ہو نے والا بجلی کا شدید بحران ختم ہو نے کے بجائے شدت اختیار کر تا جارہا ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق شہر کا بیشتر حصہ بجلی سے محروم ہےـ

متاثرہ علاقوں میں صدر، آئی آئی چندریگر روڈ، ریلوے کالونی ؛ ڈیفنس کلفٹن قیوم آباد ، ،سلطان آباد، کینٹ،کیماڑی،لانڈھی ،کورنگی،ملیر قائد آباد، گلستان جوہر، نارتھ کراچی اور اطراف کے علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے۔ بجلی کی طویل بندش کے باعث عوام کو سخت پریشانی کا سامنا ہے،جبکہ کے الیکٹرک کا عملہ درست معلومات فراہم نہیں کر رہا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ایف آئی اے کی کراچی میں کارروائی، را نیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار

ایف آئی اے نے گلستان جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے را تیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار کرلیا، ترجمان ایف آئی اے...

کرپشن کا الزام، میونسپل کمشنر اور ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ معطل

کراچی:غیر قانونی طریقے سے من پسند کمپنیوں کو اشتہارات کے ٹھیکے دینے اور سرکاری فیس وصولی میں خرد برد کے معاملے پر...

رینجرزکی شہرکےمختلف علاقوں میں کارروائیاں، 18ملزم گرفتار

کراچی: سندھ رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف وارداتوں میں ملوث 18 ملزمان کو گرفتار کر لیا،...

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...