Wednesday, October 28, 2020
Home Trending شیرپاﺅ کالونی میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن شروع، 400 اہلکارحصہ...

شیرپاﺅ کالونی میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن شروع، 400 اہلکارحصہ لے رہے ہیں، راﺅ انوار

کراچی، لانڈھی کے علاقے شیرpakistan-karachi-LiyariOperation_10-24-2013_123644_lپاﺅ کالونی میں پولیس اوررینجرز کا مشترکہ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے آپریشن میں 400 سیکیورٹی اہلکار حصہ لے رہے ہیں جبکہ گھر گھر تلاشی جاری ہے، ایس ایس پی ملیر راﺅ انوار کا کہنا ہے کہ علاقے کے داخلے اورخارجی راستے بند کردیئے گئے ہیں اورآپریشن کے دوران کسی کو علاقے میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...