Tuesday, October 20, 2020
Home Trending صحافیوں اور کیمرا مین پر تشدد کے خلاف صحافتی تنظیموں کا احتجاجی...

صحافیوں اور کیمرا مین پر تشدد کے خلاف صحافتی تنظیموں کا احتجاجی مظاہرہ

 Islamabad or Punjab me Police k Sahafiyun per Tashadud k Khilaf Press Clubper Ihtijaj Muzahera kia ja raha haiکراچی ، اسلام آباد اور لاہور میںمختلف نجی چینلز کے صحافیوں اور کیمرا مین پر تشدد کے خلاف عوامی پریس کلب ملیر کی طرف سے احتجاجی مظاہرہ ، دھرنا ، یکجہتی طور پر مختلف سیا سی تنظیمیں بھی مظاہرے میں شامل۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز اسلام آباد اور لاہور میں پنجاب پولیس کی طرف سے نجی ٹی وی چینلز کے رپورٹرز ،  کیمرا
مین اور صحافیوں پر سخت تشدد کے خلاف عوامی پریس کلب ملیر کی طرف سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور روڈ پر دھرنا دیا گیا ، اس موقع پر پر یکجہتی طور پر پاکستان تحریک انصاف ، پاکستان عوامی تحریک اور دیگر رہنماو¿ں نے بھی شرکت کی ، اس موقع پر عوامی پریس کلب ملیر کے صدر صدرالدین شیخ نے احتجاج میں شامل لوگوں کو خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ پنجاب پولیس نے جو صحافیوں پر تشدد کیا ہے ہم اس کی سخت الفاظ میں مذمت کر تے ہیں اور مطالبہ کر تے ہیں کہ پنجاب پولیس کو لگام دی جائے ، احتجاجی مظاہرے میں فدا شیخ ، مراد سانگی ، جامی میمن ، سجن میرانی ، علی لانگا ہ ، برکت شیخ ، مجیب قاضی ، مقصود سومرو ، چودھری افضل ، تصدق سیٹھی ، محمد عمران سمیت سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...