کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے شرکاءنے ہاتھوں میں بینرزاٹھارکھے تھے، احتجاجی ریلی میں گستاخانہ خاکوں کےخلاف شدید نعرےبازی کی گئی صحافیوں نےحکومت سے مطالبہ کیاکہ فرانس سےسفارتی تعلقات ختم کرے