Tuesday, October 27, 2020
Home Trending صلح نامہ کی بنیاد پر دو مجرموں کی بلیک وارنٹ کے خلاف درخواست...

صلح نامہ کی بنیاد پر دو مجرموں کی بلیک وارنٹ کے خلاف درخواست مسترد

phansi executionaکراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دو مجرموں کے بلیک وارنٹ کے خلاف درخواست مسترد کردی۔ عدالت نے مجرموں اور مقتول کے اہل خانہ کا صلح نامہ مسترد کردیا ہے۔ مجرموں فیصل اور افضال کے بلیک وارنٹ سندھ ہائی کورٹ نے معطل کیا تھا۔ دونوں مجرموں کو پانچ مارچ کو پھانسی دی جانی تھی۔ مجرموں فیصل اور افضال نے 1998ء میں دوران ڈکیتی ایک شخص کو قتل کیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری، تحقیقاتی کمیٹی کا روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کا فیصلہ

کراچی :سندھ حکومت کی تحقیقاتی کمیٹی نے کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری کے واقعے کی تحقیقات کیلئے روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کا فیصلہ کرلیا...

کراچی ترقیاتی کمیٹی کا نالوں پر قائم آبادیوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی: وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزیر سعید غنی، کور کمانڈر...

سرجانی ٹاؤن, 5سالہ بچی عروہ فہیم گھر کے قریب سے اغواء

کراچی:سرجانی ٹاؤن سیکٹر4 ڈی سے 5 سالہ بچی عروہ فہیم گھر کے قریب سےاغواء ,پولیس کے مطابق گزشتہ روز پیر تقریبا رات...