Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

صولت کی آخری خواہش، پھانسی ایک ہفتہ ملتوی کرنیکی درخواست

saulat-Mirza320x180کراچی، صولت مرزا نے آخری خواہش میں پھانسی ایک ہفتے کے لیے ملتوی کرنے کی درخواست کردی۔ مجسٹریٹ نے پوری کرنے سے معذوری کا اظہار کردیا۔ اطلاعات کے مطابق صولت مرزا کو مچھ جیل میں لٹکانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ مجسٹریٹ کے سامنے آخری خواہش کا اظہار کرتے ہوئے صولت مرزا نے کہا ہے کہ مجھے ایک ہفتے کی مہلت دی جائے۔ مقتولین کو ورثا سے معافی مانگنا چاہتا ہوں۔ مجسٹریٹ نے جواب میں کہا کہ پھانسی ملتوی کرنا میرے اختیار میں نہیں، میں صرف پھانسی کے عمل کے نگرانی کروں گا۔ جیل کے مطابق تمام ختم ہونے کے بعد صولت مرزا اب کافی افسردہ اورغمگین نظرآرہا ہے۔

Open chat