Wednesday, October 28, 2020
Home Trending صولت مرزا کو12 مئی کو پھانسی پرلٹکایا جائے گا، ڈیتھ وارنٹ جاری

صولت مرزا کو12 مئی کو پھانسی پرلٹکایا جائے گا، ڈیتھ وارنٹ جاری

hangedکراچی،انسداد دہشتگردی کی عدالت سے جاری کئےگئے سزائے موت کے قیدی صولت مرزا کے نئے ڈیتھ وارنٹ مچھ جیل انتظامیہ کو موصول ہوگئے ، صولت مرزا کو بارہ مئی کو تختہ دارپر لٹکایا جائے گا۔انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج جاوید عالم نے صولت مرزا کے نئے ڈیتھ وارنٹ جاری کئے۔ صولت مرزا کے نئے ڈیتھ وارنٹ مچھ جیل انتظامیہ کو موصول ہوگئے ہییں۔ صولت مرزا کو بارہ مئی صبح ساڑھے چار بجے پھانسی پر لٹکایا جائے گا۔صولت مرزا کو ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد انکے ڈرائیور اور گن مین کو قتل کرنے کے جرم میں سزا سنائی گئی تھی۔۔اس سے قبل صولت مرزا کے ایک اعترافی بیان کی تحقیقات کے باعث مجرم کی پھانسی پر دو بار عملدرآمد روکا گیا تھا۔گزشتہ روز بھی صولت مرزا کی پھانسی مزید موخر کرانے کیلئے وفاقی وزارت داخلہ اور وزارت داخلہ سندھ کے درمیان مشاورت یوئی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...