Thursday, October 29, 2020
Home Trending صولت مرزا کی سزائے موت کے فیصلے پرنظرثانی درخواست مسترد

صولت مرزا کی سزائے موت کے فیصلے پرنظرثانی درخواست مسترد

saulat-Mirza320x180کراچی: سپریم کورٹ نے کے ای ایس ای کے سابق ایم ڈی شاہد حامد کے قتل کے جرم میں سزا ئے موت پانے والے مجرم صولت مرزا کی عدالتی فیصلے پر نظرثانی کی درخواست مسترد کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک نے صولت مرزا کی سزائے موت کے عدالتی فیصلے پرنظرثانی اپیل کی ان کیمرہ سماعت کی۔ عدالت سے سزا یافتہ مجرم نے درخواست میں سزائے موت عمر قید میں تبدیل کرنے کی استدعا کی جسے عدالت نے مسترد کرتے ہوئے سزا کو برقرار رکھا جب کہ عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ عدالتی فیصلے پر 2 بار نظرثانی نہیں کی جاسکتی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...