Saturday, October 31, 2020
Home Trending صولت مرزا کی پھانسی رکوانے کے لیے بہن نے سندھ ہائی کورٹ...

صولت مرزا کی پھانسی رکوانے کے لیے بہن نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

295220-SindhHighCourtکراچی، سزائے موت کے منتظر مجرم صولت مرزا کی بہن سمیرا نے صولت مرزا کی پھانسی کی سزا رکوانے کے لیے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا، صولت مرزا کی بہن نے سندھ ہائی کورٹ سے اپیل کی ہے کہ سپریم کورٹ میں سزائے موت کے فیصلے پر نظرثانی کی کے لیے رجوع کیا گیا ہے، اس لیے فیصلہ آنے تک ڈیتھ وارنٹ معطل کئے جائیں۔ یاد رہے کہ صولت مرزا کو مچھ جیل میں19 مارچ کو پھانسی دی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...