Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

لانڈھی، بھینسوں کے باڑوں میں آتشزدگی

لانڈھی نمبر 4 کے قریب مویشیوں کے 3 باڑوں میں آگ لگ گئی، 3 بھینسیں ہلاک، آگ بجھانے...

ڈیفنس پولیس مقابلہ، ملزمان کا کرمنل ریکارڈ جاری

ڈیفنس فیز 4 میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے کی تفصیلات پولیس حکام نے جاری کردیں۔ ڈیفنس مقابلہ...

ضلع جنوبی میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 9 دکانیں سیل

کراچی:ضلع جنوبی میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر 9 دکانیں سیل کردی گئیں۔ترجمان ڈی ایم سی جنوب کے مطابق ڈپٹی کمشنر جنوبی نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، اس دوران کورونا سے بچاؤ کے لیے دی جانے والی ایس او پیز، فیس ماسک استعمال نہ کرنے اور سماجی فاصلہ نہ رکھنے پر کارروائی کی گئی۔ ترجمان نے بتایا کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 9 دکانیں سیل کی گئیں اور جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے جب کہ کچھ دکانداروں کو تنبیہ کی گئی ہے۔

Open chat