Wednesday, October 21, 2020
Home Trending طاہر القادری نے صوفی محمد سے بڑھ کر آئینی خلاف ورزی کی،...

طاہر القادری نے صوفی محمد سے بڑھ کر آئینی خلاف ورزی کی، علامہ احمد لدھیانوی

Ludhianviکراچی،         ڈنڈا بردار شریعت کے خلاف بات کرنے والے ڈنڈا بردار انقلاب کے خلاف کیوں خاموش ہیں، طاہر القادری نے صوفی محمد سے بہت بڑھ کر آئین اور قانون کی خلاف ورزی کی بات کی ہے، صوفی محمد کے خلاف مہم چلانے والے میڈیا نے طاہرالقادری کو سر پر بیٹھا رکھا ہے، مظلوم فلسطینی عوام پر اسرائیلی جارہیت کھلی دہشت گردی ہے ۔اہل سنت و الجماعت شدید الفاظ میںفلسطین پر اسرائیلی جارہیت کی مذمت کرتی ہے ۔فلسطین میں معصوم بچوں اور نہتے مسلمانوں کے قتل عام پر اقوام متحدہ کی خاموشی تشویش ناک ہے ۔مسلم ممالک معصوم فلسطینی عوام کا ساتھ دیں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکز اہل سنت صدیق اکبرؓ ناگن چورنگی میں آل کراچی ورکرز کنونشن سے خطاب کے دوران کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اپنے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ فلسطین پر اسرائیلی حملوں میں اب تک ہزاروں افراد شہید کیے جاچکے ہیں، شہری علاقوں پر روزانہ بمباری کرکے اسرائیلی درندے سینکڑوں کی تعداد میں بوڑھے ،بچے اور خواتین کو نشانہ بناچکے ہیں ۔فلسطین کے مظلوم مسلمانوں سے ان کے جینے کا حق چھینا جا رہا ہے۔ روزانہ کئی کئی گھرانوں کو بموں کے ذریعے اجاڑ دیا جاتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...