Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خداداد کالونی ،گودام کی بالائی منزل پر آتشزدگی

خداداد کالونی میں گودام کی بالائی منزل میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ کی گاڑیاں روانہ، ریسکیو ذرائع...

نکاسی کی 936 میں سے781شکایات کا ازالہ کردیا،واٹربورڈ

واٹربورڈ نے شہر کے مختلف علاقوں سے موصولہ فراہمی ونکاسی آب کی 700سے زائد شکایات کا ازالہ...

ریسٹورنٹس میں ان ڈورڈائننگ پر پابندی عائد

ریسٹورنٹس میں ان ڈور ڈائننگ پر پابندی عائد، کمشنر کراچی نے ریسٹورنٹس کے حوالے سے تمام ڈپٹی...

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری، کنٹونمنٹ بورڈ نے سی ویو پر تین کلو میٹر...

طلبا سراپا احتجاج، دہشتگردوں سے ڈرنے والے نہیں، پاک فوج کے حمایت میں نعرے

12-19-2014_36452_1سانحہ پشاور کیخلاف چوتھے کراچی پریس کلب کے باہر اسکول کے طلباءنے المناک واقعہ، شہداءکی یاد میں شمیں روکیں۔ سانحہ پشاور میں قوم کے مستقبل کو دہشت گردوں نے اپنی بربریت کا نشاہ بتا توڈالا لیکن اس سانحہ پرپوری قوم کا حوصلہ نہ صرف بلند ہوا بلکہ بچوں نے بھی دہشتگردون کو پیغام دے ڈالا کہ وہ ڈرنے والے نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسی کارروائیاں ملک کے معماروں پر وار لیکن بزدل دہشتگردنہ تو اس قوم کو ہرا سکتے ہیں نہ ہمارا مستقبل چھین سکتے ہیں۔ احتجاج میں بچوں نے شہداءکی یاد میں شمیں روش کیں اورپاک افواج اورامن کے حق میں نعرے لگائے۔

Open chat