کراچی، معروف ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین اور ان کی دوسری اہلیہ طوبیٰ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز عامر لیاقت اور ان کی اہلیہ نے کورونا ٹیسٹ کروایا تھا جو مثبت آگیا، امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ دونوں میاں بیوی گھر میں قرنطینہ کرینگے