Tuesday, October 27, 2020
Home Trending عام شہری ہی نہیں اسپتالوں میں موجود مریض بھی پانی کی بوند...

عام شہری ہی نہیں اسپتالوں میں موجود مریض بھی پانی کی بوند بوند کو ترس گئے

کراچی، شہرقائد میں صرف عام شہری ہی نہیں بلکہ اسپتالوں میں موجود مریض بھی پانی کی بوند بوند کو ترس گئے، سرکاری اسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کو واٹر بوPakistan-Water-Crisis2320x180رڈ کا صاف پانی تو در کنار پانی بھی میسر نہیں کراچی میں صرف عام شہری ہی واٹر بورڈ کی ستم ظریفی کا شکار نہیں بلکہ سرکاری اسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کو واٹر بورڈ کا صاف پانی تو در کنار عام پانی بھی میسر نہیں ہے سرکاری اسپتالوں کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے متعدد بار واٹر بورڈ کو خط لکھا کہ پانی کا مسئلہ حل کیاجائے لیکن مسئلہ جوں کا توں برقرار ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...