Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں عدالت عدالت نے بھتہ خوری کے الزام میں تین ملزمان کو سزا سنادی

عدالت نے بھتہ خوری کے الزام میں تین ملزمان کو سزا سنادی

anti terrorist court1کراچی، انسداد دہشت گردی عدالت نے بھتہ خوری کے الزام میں تین ملزمان کو پانچ پانچ سال قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔انسداد دہشت گردی عدالت نے بھتہ خوری کے الزام میں گرفتار تین ملزمان پرویز خان، ناظم خان اور اعظم حسین کو پانچ پانچ سال قید کی سزا سنادی۔ ملزمان کو بیس ہزار روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا۔ ملزمان نے مدعی محمد یوسف سیگذشتہ سال سات مارچ کو پانچ لاکھ روپے بھتہ طلب کیا تھا۔۔ ملزمان کے خلاف نیوٹان تھانے میں مقدمہ درج ہوا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...