Monday, October 19, 2020
Home Trending علامہ علی اکبرکمیلی کا قتل، تحقیقاتی ٹیم تشکیل

علامہ علی اکبرکمیلی کا قتل، تحقیقاتی ٹیم تشکیل

SindhPolice_Logoکراچی،   علامہ علی اکبر کمیلی کے قتل کی تحقیقات کیلئے خصوصی ٹیم قائم کردی گئی۔ جو چوبیس گھنٹے میں رپورٹ پیش کرے گی۔ ذرائع کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو نے علی اکبر کمیلی کے قتل کی تحقیقات کیلئے ڈی آئی جی ویسٹ کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی۔

ایس ایس پی، ایس پی ایس آئی یو اور سی آئی ڈی کے افسران شامل ہوں گے۔ کمیٹی چوبیس گھنٹے میں رپورٹ حکام کو پیش کرے گی۔ ایس ایچ او عزیزآباد حسیب قریشی کومعطل کرکے تنزلی بھی کردی گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...