Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

لانڈھی، بھینسوں کے باڑوں میں آتشزدگی

لانڈھی نمبر 4 کے قریب مویشیوں کے 3 باڑوں میں آگ لگ گئی، 3 بھینسیں ہلاک، آگ بجھانے...

ڈیفنس پولیس مقابلہ، ملزمان کا کرمنل ریکارڈ جاری

ڈیفنس فیز 4 میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے کی تفصیلات پولیس حکام نے جاری کردیں۔ ڈیفنس مقابلہ...

علی عمران کی بازیابی کیلئے ہر ممکن کوششیں کی جائیں گی, کراچی پولیس چیف

کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کا کہنا ہےکہ جیونیوز کے سینئر رپورٹر علی عمران کی بازیابی کیلئے ہر ممکن کوششیں کی جائیں گی۔غلام نبی میمن نے کہا کہ علی عمران کی گمشدگی کے معاملے پر پولیس کام کررہی ہے اور ان کے لاپتا ہونے کا مقدمہ درج کرنے کے لیے تیار ہیں، ان کی بازیابی کیلئے ہر ممکن کوششیں کی جائیں گی۔علاوہ ازیں ڈی آئی جی ایسٹ نعمان صدیقی کا کہنا ہےکہ علی عمران کے لاپتا ہونےکی تحقیقات جاری ہیں اور اس سلسلے میں گردونواح کی سی سی ٹی وی ویڈیو لینےکی کوشش کی جارہی ہے۔

Open chat