Thursday, October 22, 2020
Home Trending عمران خان اور طالبان میں کوئی فرق نہیں، شرجیل میمن

عمران خان اور طالبان میں کوئی فرق نہیں، شرجیل میمن

Sharjeel Memonسندھ کے صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران خان کی سیاست تشدد اور بدتمیزی پر مبنی ہے۔ وہ نئی نسل کو غلط راستوں پر لے کر چل رہے ہیں ۔ عمران خان پیپلزپارٹی کی قیادت کو احتساب کی دھمکیاں نہ دے۔
ایک بیان میں سندھ کے وزیراطلاعات شرجیل میں نے کہا کہ عمران خان پیپلزپارٹی کی قیادت کو احتساب کی دھمکیاں نہ دے چالیس سال سے پیپلزپارٹی کی قیادت کا احتساب ہوتا رہا ہے۔ آج تک جن لوگوں نے پیپلزپارٹی کا احتساب کیا ان نام نہاد لوگوں کو منہ کی کھانی پڑی۔انہوں نے کہا کہ عمران خان اور طالبان میں کوئی فرق نہیں۔ عمران خان کی سیاست تشدد اور بدتمیزی پر مبنی ہے وہ نئی نسل کو غلط راستوں پر لے کر چل رہے ہیں ۔ عمران خان سیاست میں جس روایت کی بناد رکھ رہے ہیں ایک دن وہ خود اس کی لپیٹ میں آئیں گے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...