Monday, October 26, 2020
Home Trending عمران خان اور طاہرالقادری کو لچک پیدا کرنا ہوگی،ایاز لطیف پلیجو

عمران خان اور طاہرالقادری کو لچک پیدا کرنا ہوگی،ایاز لطیف پلیجو

Ayaz Plijoکراچی، قومی عوامی تحریک کے صدر ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ عمران خان اور طاہرالقادری کو لچک پیدا کرنا ہوگی ،وفاقی حکومت کو زیادہ لچک دکھانا ہوگی ۔ ایاز لطیف پلیجو نے کہا کہ سپریم کورٹ اور سول سوسائٹی کا موقف ہے کہ جمہوریت بحال رہنی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ہم شدید اندھیر ے میں ہیں،کرپشن نےملک کو گھیرا ہوا ہے ،تمام سیاسی جماعتیں مل کر مسائل کا حل نکالیں۔صدر قومی عوامی تحریک کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کمیٹی تشکیل دےکر مذاکرات کرے ،اگر مراعات دینا پڑیں یا کچھ معاملات پرجھکنا پڑے تو کوئی حرج نہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...