Saturday, October 31, 2020
Home Trending عمران فاروق قتل کیس ، ملزمان پر فرد جرم عائد کرنیکا فیصلہ

عمران فاروق قتل کیس ، ملزمان پر فرد جرم عائد کرنیکا فیصلہ

DrImranFarooqMainکراچی،  انسداد عدالت نے ایم کیو ایم کے مقتول رہنما ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس کے ملزمان پر ستائس اکتوبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی سماعت کرنے والے انسداد دہشت گردی عدالت کے جج سید کوثر عباس زیدی نے کیس میں گرفتار ملزمان خالد شمیم ، محسن علی اور معظم علی پر آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور تمام ملزمان اور گواہان کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا۔زرائع کے مطابق عدالت کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے اور ملزمان کے جیل ٹرائل کا فیصلہ بھی آئندہ سماعت پر کریگا۔ کیس کی مزید سماعت ستائیس اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...