اتوار, مارچ 26, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeپاکستانعمران کی پالیسی پر نئی سویلین اور عسکری قیادت نے فل اسٹاپ...

عمران کی پالیسی پر نئی سویلین اور عسکری قیادت نے فل اسٹاپ لگادیا: بلاول

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی پالیسی پرنئی سویلین اور عسکری قیادت نے فل اسٹاپ لگادیا ہے۔امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران حکومت کی پالیسی دہشتگردوں کو خوش کرنے کی تھی، عمران نے دہشتگردوں سے غیر مشروط مذاکرات کیے لیکن ان کی پالیسی پرنئی سویلین اور عسکری قیادت نےفل اسٹاپ لگادیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code