Saturday, October 31, 2020
Home کھیل عمر اکمل کا ورلڈ کپ میں منفرد ریکارڈ

عمر اکمل کا ورلڈ کپ میں منفرد ریکارڈ

Umar Akmalبرسبین: قومی کرکٹ ٹیم کے بلے بعد اور وکٹ کیپر عمر اکمل نے وکٹوں کے پیچھے اہم ریکارڈ اپنے کرلیا ہے۔ عمر اکمل نے وکٹ کیپر کے طور پر 5 کھلاڑیوں کے کیچ پکڑے جس کے بعد کرکٹ کی دنیا میں عمر اکمل یہ کارنامہ ریکارڈ کے طور پر درج کرلیا گیا۔ ورلڈ کپ کرکٹ کی تاریخ میں ابھی تک کوئی وکٹ کیپر نہیں تھا جس نے وکٹ کے پیچھے 5شکار کئے ہوں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...