Monday, October 26, 2020
Home Trending عوامی کالونی میں پولیس کا مقابلہ، 2 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

عوامی کالونی میں پولیس کا مقابلہ، 2 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی، عوامی کالونی میں پولیس مقابلے کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے عوامی کا لونی میں پولیس نے کارروائی کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...