Tuesday, January 26, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

سندھ کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، صدارت وزیراعلیٰ کریں گے

سندھ کابینہ کا اجلاس کل بروز منگل کو ہوگا، اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کرینگے، ذرائع کےمطابق اجلاس میں بلدیاتی قوانین میں...

پہلا ٹیسٹ، دونوں ٹیموں کا امتحان شروع

 بہت کرلی پریکٹس اب کل ہوگا ٹاکرا، دونوں ٹیمیں منگل کو پنجہ آزمائی کےلئے مکمل تیار، ذرائع کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم میں جاری پریکٹس...

علی زیدی ذہنی دبائو کا شکار لگتے ہیں، سعید غنی

 صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے وفاقی وزیر علی زیدی کو ذہنی دبائو کا شکارقرار دے دیا۔ کراچی ٹرانسفارمیشن پلان اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ...

سندھ حکومت کا 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کےلئے 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا، چیف سیکریٹری سندھ ممتاز علی شاہ نے عام تعطیل...

غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو بے دردی سے قتل کر دیا

غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو بے دردی سے قتل کر دیا،ملزم نے پہلے گلا دبایا، پھرفائرنگ کر کے اپنی ہی بہن کو قتل کر دیا۔
زمان ٹاؤن میں بھائی نے غیرت کے نام پر بہن کو قتل کردیا، پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق مقتولہ کی شناخت 20 سالہ انعم کے نام سے ہوئی ہے، خاتون کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ کو سگے بھائی 28 سالہ سہیل زمان نے قتل کیا، ملزم نے پہلے گلا دبایا پھر فائرنگ کرکے بہن کو قتل کیا۔زمان ٹاؤن پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat