Wednesday, October 21, 2020
Home Trending غیر ملکی سرمایہ کاروں نے90لاکھ ڈالرز کے شیئرز خریدے

غیر ملکی سرمایہ کاروں نے90لاکھ ڈالرز کے شیئرز خریدے

Karachi-Stock-Exchange-KSE3کراچی: کراچی اسٹاک مارکیٹ انڈیکس گزشتہ کاروباری ہفتے 50 پوائنٹس کے معمولی اضافے کے ساتھ 33 ہزار 993 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ۔حصص بازار کا ہفتہ وار جائزہ لیا جائے توکمپنیوں کے نتائج کو دیکھتے ہوئے انویسٹرز کی جانب سے ملا جلا رحجان دیکھا گیا ۔یومیہ کاروباری حجم میں ہفتہ وار 22 فیصدکمی دیکھی گئی اور یہ لگ بھگ 21 کروڑ شیئرز رہا ۔اس کے غیر ملکی سرمایاکاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری دیکھنے میں آئی، جنہوں نے پورے ہفتے کے دوران 90 لاکھ ڈالر کے قریب شیئرز خرید ڈالے ۔کراچی اسٹاک مارکیٹ انڈیکس میں گزشتہ پورے سال 27 فیصد اضافہ رکارڈ کیا گیا تھا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مسکن چورنگی دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی عمارت میں دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،اسپتال والے پہلے 50 ہزار مانگ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئ

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئی، پولیس کے مطابق دھماکہ گیس لیکیج کا معلوم ہوتا...

دھماکہ کیسے ہوا؟ ایس ایچ او مبینہ ٹاؤن نے دعویٰ کر دیا، آئی جی سندھ نے کی رپورٹ طلب

آئی جی سندھ مشتاق مہر نے دھماکے پر ایس ایس پی ایسٹ سے تفصیل طلب کرلی آئی جی سندھ نے کہا ہےکہ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکہ

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکہ،ریسکیو کے مطابق دھماکہ 2 منزلہ عمارت میں ہوا,دھماکے سے عمارت کا ایک حصہ گر گیا،متعدد...