Monday, October 26, 2020
Home Trending فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں دو افراد جاں بحق

فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں دو افراد جاں بحق

کراچی، گلبہار کے علاقے خاموش کالونی میں ہوٹل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک سخص جاں بحق ہوگیا ہے جس کی شناخت غلام عباس نقوی کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول علاقے کی معروف شخصیت کے طور جانا پہچانا جاتا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ ہے، جبکہ گارڈن کے علاقے سے میں کشتی والی مسجد کے قریب سے سرکٹی لاش ملی ہے جس کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...