Sunday, November 1, 2020
Home Trending گارڈن میں فائرنگ، پی ٹی آئی کے سابق ضلعی صدر سمیت 2...

گارڈن میں فائرنگ، پی ٹی آئی کے سابق ضلعی صدر سمیت 2 افراد ہلاک

کرkarachi Mapاچی، گارڈن میں فائرنگ کر کے پاکستان تحریک انصاف کے سابق ضلعی صدر سمیت دو افراد کو قتل کردیا گیا۔گارڈن میں ٹریفک پولیس چوکی کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دو افراد کو شدید زخمی کردیا۔زخمی افراد کو سول اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ دونوں راستے میں ہی دم توڑ گئے۔

فائرنگ کی اطلاع کے بعد مشتعل افراد سول اسپتال پہنچے اور احتجاج بھی کیا، مرنے والوں میں سے ایک شخص کی شناخت توفیق ہوتی کے نام سے ہوئی ہے، میڈیا کو ا?رڈینیٹر پاکستان تحریک انصاف جمال صدیقی کے مطابق توفیق ہوتی پی ٹی آئی ضلع ساوتھ کے سابق صدر تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...