Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم فائرنگ سے 2 افراد زخمی

فائرنگ سے 2 افراد زخمی

First responders and Karachi Violenceکراچی: رات گئے سرجانی ٹائون اور پرانی سبزی منڈی کے قریب فائرنگ 2 افراد زخمی، تفصیلات کے مطابق رات گئے سرجانی ٹائون کے علاقے ڈبل روڈ نیو کوئٹہ ہوٹل کے قریب نا معلوم موٹر سائیکل پر سوار ملزمان نے فائرنگ کرکے یوسف شیخ ولد بشیر کو زخمی کر دیا اور فرار ہوگئے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو طبی امداد کیلئے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا۔ پولیس نے بتایا کہ واقعہ ڈکیتی مزاحمت معلوم ہوتا ہے، ادھر پرانی سبزی منڈی کے قریب نا معلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے40 سالہ شیر محمد زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کیلئے لیاقت نیشنل اسپتال پہنچایا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ڈکیتی مزاحمت پر پیش آیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...