Wednesday, October 21, 2020
Home Trending فائرنگ و مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکو سمیت 2 افراد جاں بحق،...

فائرنگ و مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکو سمیت 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

crimes-karachiکراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ و مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکو سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لیاری میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ملزم جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھا، ملزم سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔ دوسری جانب اورنگی ٹاﺅن میں ڈبہ موڑ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ ادھر سائٹ ایریا کے علاقے میٹروول میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر وزیراعظم کا ایک بیان نہیں آیا، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر...

بلاول بھٹو کا وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ ، کراچی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے کراچی دھماکے کی تفصیلات معلوم کیں,بلاول بھٹو نے کراچی...

ایم کیو ایم کے سابق ایم پی اے کو ڈاکوؤں نے گھر کے باہر لوٹ لیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی کامران اختر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا, فیڈرل بی ایریا کے علاقے...

سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ سندھ پولیس کے افسران بلاول کے اشارے پر چھٹی پر گئے,ٹوئٹر...