Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

فرانسی صدر کے خلاف آواز اٹھانے پر وزیر اعظم کا بے حد مشکور ہوں ،خرم شیرزمان

پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان کا کہنا تھا وزیراعظم کا شکریہ اداکرتاہوں جس طرح انہوں نے فرانس کے صدر کےخلاف آواز اٹھائی، ہمیں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہئے ہمیں ایسا وزیراعظم عطا کیا ہے جو نبیﷺ کی بےحرمتی پر آواز اٹھاتا ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، مزید کہا کہ پاکستان میں کورونا واپس آگیا ہے، لاک ڈائون والی صورتحال دوبارہ ہوسکتی ہیں، شہری ایس او پیز کا خاص خیال رکھیں تاکہ اس عالمی وبا پر جلد سے جلد قابو پایا جا سکے۔۔

Open chat