Saturday, October 24, 2020
Home Trending فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی مدد کیلئے جہاد فرض ہوچکا ہے، حافظ...

فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی مدد کیلئے جہاد فرض ہوچکا ہے، حافظ عبدالرحمن مکی

CIMG0114کراچی،         جماعة الدعوة پاکستان کے مرکزی رہنما و امور خارجہ کے سربراہ پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی نے غزہ ملین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف جہاد کے لیے لاکھوں شرکاءسے ہاتھ اٹھا کر عہد لیا۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی مدد کے لیے جہاد عالم اسلام پر فرض ہوچکا ہے۔ حافظ عبدالرحمن مکی کے خطاب سے قبل شرکاءنے پرجوش انداز میں زبردست نعرے بازی کی۔

حافظ عبدالرحمن مکی نے اپنے خطاب میں امیر جماعة الدعوة پروفیسر حافظ محمد سعید کا خصوصی پیغام بھی شرکاءتک پہنچایا۔ حافظ عبدالرحمن مکی نے اسرائیل کے خلاف جہاد کے لیے لاکھوں شرکاءسے ہاتھ اٹھا کر عہد لیا۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی مدد کے لیے جہاد عالم اسلام پر فرض ہوچکا ہے۔ عبدالرحمن مکی نے اپنے خطاب میں عالم عرب کے حکمرانوں کو عربی زبان میں مخاطب کرکے کہا کہ مظلوم فلسطینیوں کو اسرائیلی مظالم سے نجات دلانے کے لیے مضبوط کردار ادا کریں۔ پورا عالم اسلام آپ کے شانہ بشانہ کھڑا ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ڈی آئی جی سی آئی اے کو ایڈیشنل آئی جی کا اضافی چارج مل گیا

کراچی، ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کی کورونا ٹیسٹ مثبت آنے اور 14 روز کےلئے قرنطینہ میں چلے جانے...

اسٹیل ٹائون میں پولیس کا قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی 10 گرفتار

کراچی، پولیس اسٹیل ٹائون میں قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈائون،10 افراد گردفتار،، پولیس کے مطابق گرفتار کرئے گئے افراد غیر...

ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کو کورونا ہوگیا

کراچی، ایڈیشنل آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی، پولیس زرائع کے مطابق غلام نبی میمن نے جمعہ...

ربیع الاول کے جلوس کو مکمل سیکورٹی دینگے، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ کے زیر صدارت ربیع الاول کے جلوس کی سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس، علما کرام کی شرکت، مراد...