Tuesday, October 20, 2020
Home Trending فٹ بال ورلڈ کپ کا بخار کراچی میں بھی سرچڑھ کر بولنے...

فٹ بال ورلڈ کپ کا بخار کراچی میں بھی سرچڑھ کر بولنے لگا

footballکراچی، فٹ بال ورلڈ کپ کے قریب آتے ہی دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی اس کا بخار سر چڑھ کر بول رہا ہے۔فٹ بال ورلڈ کپ برازیل میں بارہ جون سے شروع ہو گا لیکن ابھی سے ہی شہر میں فٹبال کے دیوانوں نے اپنے اسٹار فٹ بالرز کے نمبروں والی ٹی شرٹس خریدنا شروع کر دی ہیں۔ زینب مارکیٹ،شہر کی ایم اے جناح روڈ پر واقع اسپورٹس شاپس اور دیگر مارکیٹوں میں شائقین فٹ بال نہ صرف ٹی شرٹس بلکہ جھنڈے بھی خریدتے نظر آرہے ہیں۔ دکانداروں کے مطابق شہر میں فٹ بال کاجنون بھی کسی طرح کم نہیں ہے اورمیگا ایونٹ آتے ہی کھیل کے دیوانے ان کی دکانوں کا رخ کرتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری،وزیراعلیٰ سندھ آج پریس کانفرنس میں حقائق سامنے رکھیں گے

پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کا کہنا ہے کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی گرفتاری کے پیچھے کوئی نہ کوئی عوامل ہیں، وزیراعلیٰ...

نارتھ ناظم آباد میں لڑکی کی ٹارگٹ کلنگ

نارتھ ناظم آباد کے علاقے بلاک اے انٹرمیڈیٹ بورڈ آفس کے سامنے گلی میں کار پر فائرنگ سے ایک خاتون شدید زخمی...

امریکا میں 14 سالہ بچی نے کورونا کے علاج میں مددگار مالیکیول دریافت کرلیا

مریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ریاست ٹیکساس کے علاقے فریسکو کی رہائشی نوجوان طالبہ انیقہ چیبرولو کو ’تھری...

اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ

کراچی:اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ، گلشن اقبال میں واقع بیکن لائٹ اسکول کے سامنے والدین...