Sunday, November 29, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

میئر کراچی کے پاس اختیارات نہیں تھے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا یہ پیغام...

اسٹیل مل کی نجکاری، ملازمین کو معاوضہ کی ادائیگی کا اعلان

حکومت نے اسٹیل مل کی نجکاری کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے...

فیتھ کی عطیہ بذریعہ کال سروس کا آغاز

karachi Mapکراچی، غیر سرکاری تنظیم (این جی او) فیتھ (Faith)نے کال ڈونیشن سروس (عطیہ بذریعہ کال) کا آغاز کردیا ہے۔ اس سہل سروس کی بدولت عطیہ دہندگان جو اپنے عطیات فیتھ کو دینا چاہتے ہیں وہ فیتھ (Faith) کے نمائندوں کو فون کرکے اپنی عطیات براہ راست جمع کروا سکتے ہیں۔ اس ضمن میں عطیہ دہندگان سوشل میڈیا پیج پر خود کو اپ ڈیٹ بھی رکھ سکیں گے۔یہ سروس کراچی میں شروع ہو گئی ہے اور جلد ہی لاہور اور اسلام آباد میں بھی متعارف کروا دی جائی گی۔

فیتھ (Faith) 2007 سے قدرتی آفات سے متاثرہ اور غریب و نادار لوگوں کی کفالت کر رہی ہے۔ فیتھ (Faith) غرباءکی مدد اور ان کے معیار زندگی کو بہتر بنانا اپنی ذمہ داری سمجھتی ہے۔
فیتھ (Faith)کی 2007 سے اب تک تقسیم کیے جانے والے عطیات کی تعداد 44 ملین روپے ہے جس میں سے غریبوں کی کفالت ممکن بنانے کے لیے فیتھ (Faith) 37 کروڑ روپے ماہانہ راشن کی مد میں عطیہ کرچکی ہے۔
فیتھ (Faith) نے اپنے آپریشنز کو پورے پاکستان میں وسعت دینے کی منصوبہ بندی کی ہے تاکہ پاکستان کا مستقبل بہتر اور روشن ہو۔

Open chat