Sunday, October 25, 2020
Home Trending فیڈرل بی ایریا، کچرا کنڈی سے لاش برآمد

فیڈرل بی ایریا، کچرا کنڈی سے لاش برآمد

کراچی، فیڈرل بی ایریا بلاک 18 سمن آباد دھوبی گھاٹ کچراکنڈی کے قریب سے تشدد زدہ لاش ملی ہے۔ جس کی شناخت محمد یوسف کے نام سے ہوئی ہے۔ جس کا تعلق صوبہ گلگت بلتستان سے ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ محمد یوسف گزشتہ روز شام سے لاپتہ تھا۔ پولیس نے لاش کو تحویل میںلیتے ہوئے ضابطے کی کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...