Tuesday, October 27, 2020
Home Trending قائدآباد تھانے کے قریب بم دھماکہ

قائدآباد تھانے کے قریب بم دھماکہ

bomb blast landhiکراچی قائد آباد تھانے کے قریب بم دھماکا ہوا ہے، دھماکے سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکے قائد آباد تھانے کے قریب ہوا۔ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم علاقے میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...