Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم قائد آباد، پولیس سے مقابلے میں قتل اور بھتہ خوری کے 2 ملزمان...

قائد آباد، پولیس سے مقابلے میں قتل اور بھتہ خوری کے 2 ملزمان ہلاک

pakencounterکراچی: قائد آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں قتل اور بھتہ خوری کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان مارے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قائد آباد کے علاقے اولڈ مظفر آباد کالونی میں پولیس نے ڈینجر گروپ کے اڈے پر چھاپہ مارا، اس دوران ملزمان نے پولیس پر حملہ کردیا۔ نجی اخبار کی ویب سائٹ پر جاری رپورٹ کے مطابق پولیس کی جوابی فائرنگ میں دو ملزمان ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ملزمان میں ڈینجر گروپ کا سرغنہ شیر اعظم بھی شامل ہے۔ ہلاک ملزمان قتل، بھتہ خوری اور ڈکیتیوں کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...