Tuesday, October 27, 2020
Home Trending قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو اور ڈاکٹر ذوالفقار مرزا...

قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو اور ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

mirzaayaz300x160320x180کراچی، قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو اور ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ ایاز لطیف پلیجو نے بدین فارم ہاؤس کے گھیراؤ کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی جانب سے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی مبینہ کرپشن کیخلاف جدوجہد میں قومی عوامی تحریک نے بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔ رات گئے ایاز لطیف پلیجو اور ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے درمیان ہونیوالے ٹیلیفونک رابطے میں ایاز لطیف پلیجو نے حفاظتی ضمانت کے باوجود گھیراؤ کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بدین میں جنگل کا قانون برداشت نہیں کیا جائےگا۔ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کو مکمل تعاون پیش کریں گے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...