Sunday, November 1, 2020
Home کھیل قومی ہاکی ٹیم آسٹریلیا روانہ، 4 ملکی ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی

قومی ہاکی ٹیم آسٹریلیا روانہ، 4 ملکی ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی

pakistan hockey team1کراچی: 4 ملکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلیے قومی ہاکی ٹیم آسٹریلیا روانہ ہوگئی،پلیئرز گذشتہ شب لاہور سے کراچی پہنچے جہاں سے ان کی براستہ دبئی ہوبارٹ روانگی شیڈول تھی، کپتان محمد عمران پُرامید ہیں کہ ٹورنامنٹ میں شرکت سے ٹیم کو اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ کی تیاریوں میں بھر پور مددملے گی۔ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے فیڈریشن چیف اختررسول کی ملاقات کے ثمرات ملنا شروع ہوگئے ہیں،انکی ہدایت پرہی حکومت پنجاب نے قومی ٹیم کے آسٹریلیا میں شیڈول چارملکی ٹورنامنٹ کے اخراجات اٹھانے کی ذمہ داری قبول کرلی، پی ایچ ایف کو92 لاکھ 43 ہزارروپے کے فنڈز موصول ہوگئے ہیں۔ پنجاب اسپورٹس بورڈ کی طرف سے 86لاکھ 13ہزار روپے سفری اخراجات جبکہ 6لاکھ 30ہزارروپے ہوٹل اور کیمپ کیلیے جاری کیے گئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...