کراچی،لانڈھی میں شوہر نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی، فائرنگ سے زد میں آکر کمسن بچہ بھی زخمی، پولیس کے مطابق لانڈھی کے علاقے قذافی ٹائون میں شمائلہ اسکول کے قریب رہائش پذیر شخص نے گھریلو جھگڑے میں بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی جبکہ فائرنگ سے بچہ بھی زخمی ہوگیا